المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 571
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ مُسَاوِرٍ قَالَ : نَا أَبِي ، وَعَمِّي عِيسَى بْنُ الْمُسَاوِرِ ، قَالَا : نَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي الْعَبَّاسِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ قَالَ :
سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ ، يَقُولُ : كَانَتِ الْيَهُودُ تَقُولُ : إِذَا جَامَعَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ مِنْ وَرَائِهَا فِي فَرْجِهَا كَانَ وَلَدُهُ أَحْوَلَ ، فَأَنْزَلَ اللهُ تَعَالَى : نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ I " .
ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”یہود کہا کرتے تھے کہ جب آدمی اپنی بیوی سے پیچھے کی جانب سے اس کی شرمگاہ میں جماع کرے تو اس کا بچہ بھینگا پیدا ہوتا ہے، اس پر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی: ﴿نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ﴾ ”تمہاری بیویاں تمہاری کھیتیاں ہیں۔“ “