المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5701
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، قَالَ : ثَنَا طَاهِرُ بْنُ أَبِي أَحْمَدَ ، قَالَ : ثَنَا أَبِي ، قَالَ : ثَنَا حَبِيبُ بْنُ حَسَّانَ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ أَبِي عَطِيَّةَ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعَجِّلُ صَلَاةَ الْمَغْرِبِ ، وَيُفْطِرُ حِينَ تَغِيبُ الشَّمْسُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ إِلَّا حَبِيبُ بْنُ حَسَّانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو أَحْمَدَ .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ مغرب کی نماز جلدی ادا فرماتے تھے اور سورج غروب ہوتے ہی روزہ افطار فرما لیتے تھے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عمارہ بن عمیر سے یہ حدیث حبیب بن حسان کے سوا کسی نے روایت نہیں کی، اور ان سے روایت کرنے میں ابو احمد منفرد ہیں۔“