❮
❯
حدیث نمبر: 5700
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، قَالَ : ثَنَا طَاهِرُ بْنُ أَبِي أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، قَالَ : ثَنَا أَبِي ، قَالَ : ثَنَا حَبِيبُ بْنُ حَسَّانَ بْنِ أَبِي الْأَشْرَسِ ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُتْبِعُ كُلَّ صَلَاةٍ رَكْعَتَيْنِ ، إِلَّا صَلَاةَ الصُّبْحِ يَجْعَلُهُمَا قَبْلَهَا .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الضُّحَى إِلَّا حَبِيبُ بْنُ حَسَّانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو أَحْمَدَ .
ترجمہ

ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ ہر نماز کے بعد دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے، سوائے فجر کی نماز کے کہ اس کی دو رکعتیں اس سے پہلے پڑھتے تھے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابو الضحیٰ سے یہ حدیث حبیب بن حسان کے سوا کسی نے روایت نہیں کی، اور ان سے روایت کرنے میں ابو احمد منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 5700
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف لضعف حبيب بن حسان بن الأشرس
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه حبيب بن حسان بن الأشرس قال الذهبي ضعفوه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 233»»
«أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 7539»