المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5690
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، قَالَ : ثَنَا عَوْنُ بْنُ سَلَّامٍ ، قَالَ : ثَنَا مِنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي الْمُغِيرَةِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : كُنْتُ أَفْرُكُهُ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - تَعْنِي الْمَنِيَّ - ثُمَّ يُصَلِّي فِيهِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ إِلَّا جَعْفَرُ بْنُ أَبِي الْمُغِيرَةِ ، وَلَا عَنْ جَعْفَرٍ إِلَّا مِنْدَلٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَوْنُ بْنُ سَلَّامٍ .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”میں رسول اللہ ﷺ کے کپڑے سے منی (یعنی منی کے اثر) کو کھرچ دیا کرتی تھی، پھر آپ ﷺ اسی کپڑے میں نماز پڑھ لیتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سعید بن جبیر سے جعفر بن ابی المغیرہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور جعفر سے مندل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس کی روایت میں عون بن سلام منفرد ہیں۔“