❮
❯
حدیث نمبر: 5691
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، قَالَ : ثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، قَالَ : ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الطَّرَائِفِيُّ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَخْرُجُ إِذَا خَرَجَ فِي الصَّيْفِ لَيْلَةَ الْجُمُعَةِ ، وَإِذَا دَخَلَ الشِّتَاءُ دَخَلَ لَيْلَةَ الْجُمُعَةِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا عُمَرُ بْنُ مُوسَى ، وَلَا عَنْ عُمَرَ إِلَّا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو كُرَيْبٍ ، وَلَا يُرْوَى عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب گرمیوں میں (سفر یا کسی کام کے لیے) نکلتے تو جمعہ کی رات کو نکلتے، اور جب سردیاں آتیں تو جمعہ کی رات کو (گھر یا شہر میں) داخل ہوتے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ سے عمر بن موسیٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عمر سے عثمان بن عبدالرحمن کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس کی روایت میں ابو کریب منفرد ہیں، اور ابن عباس رضی اللہ عنہما سے یہ حدیث اسی سند کے سوا مروی نہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 5691
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدًّا، فيه عمير بن موسى بن وجيه وضاع
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه عمير بن موسى بن وجيه وهو وضاع «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 99»»