المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5661
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، قَالَ : نَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِمْرَانَ الثَّعْلَبِيُّ ، قَالَ : نَا حَكَّامُ بْنُ سَلْمٍ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الرَّازِيِّ ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ ، قَالَ : السَّمَاءُ الدُّنْيَا مَوْجٌ مَكْفُوفٌ ، وَالثَّانِيَةُ صَخْرَةٌ ، وَالثَّالِثَةُ حَدِيدٌ ، وَالرَّابِعَةُ نُحَاسٌ ، وَالْخَامِسَةُ فِضَّةٌ ، وَالسَّادِسَةُ ذَهَبٌ ، وَالسَّابِعَةُ يَاقُوتَةٌ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ حَكَّامُ بْنُ سَلْمٍ .
ترجمہ
امام ربیع بن انس رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”پہلا آسمان ٹھہری ہوئی موج ہے، دوسرا چٹان ہے، تیسرا لوہا ہے، چوتھا تانبا ہے، پانچواں چاندی ہے، چھٹا سونا ہے اور ساتواں یاقوت ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ روایت ربیع بن انس سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اسے بیان کرنے میں حکام بن سلم منفرد ہیں۔“