المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 566
وَعَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ عُرْوَةَ .
عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - I " يُصَلِّي فِي الْمَسْجِدِ الْغَدَاةَ ، وَخَلْفَهُ نِسَاءُ الْمُؤْمِنَاتِ ، فَإِذَا سَلَّمَ ، خَرَجْنَ فِي مُرُوطِهِنَّ ، مَا يُعْرَفْنَ مِنَ الْغَلَسِ .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ مسجد میں صبح کی نماز ادا فرماتے تھے اور آپ کے پیچھے مومن عورتیں (نماز میں شامل) ہوتی تھیں، پھر جب آپ ﷺ سلام پھیرتے تو وہ اپنی چادروں میں لپٹی ہوئی نکل جاتیں، اور اندھیرے کی وجہ سے وہ پہچانی نہیں جاتی تھیں۔“