المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5659
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، قَالَ : نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ التُّبَّعِيُّ ، قَالَ : نَا الْقَاسِمُ بْنُ الْحَكَمِ الْعُرَنِيُّ ، قَالَ : ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ ، عَنْ حُمْرَانَ ، أَوْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ ، قَالَ : دَعَا عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ بِوَضُوءٍ ، فَتَوَضَّأَ لِلصَّلَاةِ ، ثُمَّ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : مَنْ تَوَضَّأَ فَأَحْسَنَ الْوُضُوءَ ، وَصَلَّى فَأَحْسَنَ الصَّلَاةَ ، غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ إِلَّا ابْنُهُ ، تَفَرَّدَ بِهِ الْقَاسِمُ بْنُ الْحَكَمِ .
ترجمہ
حمران یا ابان بن عثمان رحمہما اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے وضو کا پانی منگوایا اور نماز کے لیے وضو کیا، پھر فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ’جس نے اچھی طرح وضو کیا، پھر اچھی طرح نماز ادا کی تو اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔‘“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابراہیم بن مہاجر سے ان کے بیٹے کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اسے بیان کرنے میں قاسم بن حکم منفرد ہیں۔“