المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5657
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، قَالَ : نَا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى ، قَالَ : نَا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ ، عَنْ زُهَيْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ : نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُبَاعَ الصُّبْرَةُ مِنَ التَّمْرِ لَا يُعْلَمُ مِكْيَالُهَا ، وَالصُّبْرَةُ مِنَ الطَّعَامِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زُهَيْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ إِلَّا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے کھجور کے ایسے ڈھیر کو بیچنے سے منع فرمایا جس کا پیمانہ (مقدار) معلوم نہ ہو، اور اسی طرح غلے کے ڈھیر کو بھی (جس کی مقدار معلوم نہ ہو بیچنے سے منع فرمایا)۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہیر بن محمد رحمہ اللہ سے صرف ہیثم بن حمید نے روایت کیا ہے، اس میں حکم بن موسیٰ منفرد ہیں۔“