المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 560
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ : نَا أَبِي قَالَ : نَا غَسَّانُ بْنُ عُبَيْدٍ الْمُوصِلِيُّ قَالَ : نَا زَكَرِيَّا بْنُ حَكِيمٍ الْحَبَطِيُّ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ .
أَنَّ ابْنَ عُمَرَ ، طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ، وَهِيَ حَائِضٌ ، فَأَتَى عُمَرُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - I " وَأَمَرَهُ أَنْ يُرَاجِعَهَا ، فَإِنْ بَدَا لَهُ طَلَّقَهَا وَهِيَ طَاهِرٌ فِي قُبُلِ عِدَّتِهَا .
ترجمہ
امام شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنی بیوی کو حیض کی حالت میں طلاق دے دی، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے
تو آپ ﷺ نے انہیں حکم دیا کہ ”وہ اس سے رجوع کر لیں، پھر اگر انہیں مناسب معلوم ہو تو اسے طہارت کی حالت میں، اس کی عدت کے آغاز میں طلاق دیں۔“