المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 558
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ : نَا أَبِي ، وَعَمِّي عِيسَى بْنُ الْمُسَاوِرِ ، قَالَا : نَا رَوَّادُ بْنُ الْجَرَّاحِ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَطَاءٍ .
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : سَبْعَةٌ مِنَ السُّنَّةِ فِي الصَّبِيِّ يَوْمَ السَّابِعِ : يُسَمَّى ، وَيُخْتَنُ ، وَيُمَاطُ عَنْهُ الْأَذَى ، وَتُثْقَبُ أُذُنُهُ ، وَيُعَقُّ عَنْهُ ، وَيُحْلَقُ رَأْسُهُ ، وَيُلَطَّخُ بِدَمِ عَقِيقَتِهِ ، وَيُتَصَدَّقُ بِوَزْنِ شَعَرِهِ فِي رَأْسِهِ ذَهَبًا أَوْ فِضَّةً I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ إِلَّا رَوَّادٌ .
ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”بچے کے متعلق ساتویں دن سات کام سنت میں سے ہیں: اس کا نام رکھا جائے، اس کی ختنہ کی جائے، اس سے اذیت (پیدائشی گندگی) دور کی جائے، اس کا کان چھیدا جائے، اس کی طرف سے عقیقہ کیا جائے، اس کا سر منڈوایا جائے، اسے عقیقے کے خون سے آلودہ کیا جائے، اور اس کے سر کے بالوں کے وزن کے برابر سونا یا چاندی صدقہ کی جائے۔“
اس حدیث کو عبدالملک رحمہ اللہ سے صرف رواد رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔