المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 557
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ : نَا أَحْمَدُ بْنُ جَمِيلٍ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ قَالَ : نَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ : حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ .
عَنْ جَدِّهِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : مَنْ عَالَ جَارِيَتَيْنِ حَتَّى تَبْلُغَا ، دَخَلْتُ أَنَا وَهُوَ الْجَنَّةَ I " وَأَشَارَ بِأُصْبُعَيْهِ الْإِبْهَامِ وَالَّتِي تَلِيهَا .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ رَوْحٍ إِلَّا ابْنُ الْمُبَارَكِ .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”جس نے دو لڑکیوں کی پرورش کی یہاں تک کہ وہ بلوغت کو پہنچ گئیں، تو میں اور وہ جنت میں داخل ہوں گے۔“ اور آپ ﷺ نے اپنی دو انگلیوں، انگوٹھے اور اس کے ساتھ والی انگلی سے اشارہ فرمایا۔
اس حدیث کو روح رحمہ اللہ سے صرف ابن مبارک رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔