المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5537
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ : ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الصِّينِيُّ قَالَ : ثَنَا سَوَّارُ بْنُ مُصْعَبٍ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنْ أَبِي الْجَهْمِ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَزَلْ يَمْسَحُ قَبْلَ نُزُولِ الْمَائِدَةِ ، وَبَعْدَهَا حَتَّى قَبَضَهُ اللهُ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُطَرِّفٍ إِلَّا سَوَّارٌ I " .
ترجمہ
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سورۃ المائدہ کے نازل ہونے سے پہلے بھی موزوں پر مسح فرماتے رہے اور اس کے بعد بھی، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کو اپنے پاس بلا لیا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مطرف سے سوار کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“