المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ : نَا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ : ثَنَا عَلِيُّ بْنُ الصَّلْتِ الْعَامِرِيُّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَرِيكٍ ، عَنْ بِشْرِ بْنِ غَالِبٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَنَّهُ نَزَلَ عَلَيْهِ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ فَقَالَ : I " يَا مُحَمَّدُ ، إِنْ سَرَّكَ أَنْ تَعْبُدَ اللهَ حَقَّ عِبَادَتِهِ فَقُلِ : اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ حَمْدًا خَالِدًا مَعَ خُلُودِكَ ، وَلَكَ الْحَمْدُ حَمْدًا دَائِمًا لَا مُنْتَهَى لَهُ دُونَ مَشِيئَتِكَ ، وَعِنْدَ كُلِّ طَرْفَةِ عَيْنٍ وَتَنَفُّسِ نَفْسٍ .
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مِنْجَابٌ I " .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس جبریل علیہ السلام تشریف لائے اور کہا: ”اے محمد! اگر آپ کو یہ بات پسند ہو کہ آپ اللہ کی عبادت اس طرح کریں جیسا اس کی عبادت کا حق ہے تو یوں کہیے: «اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ حَمْدًا خَالِدًا مَعَ خُلُودِكَ، وَلَكَ الْحَمْدُ حَمْدًا دَائِمًا لَا مُنْتَهَى لَهُ دُونَ مَشِيئَتِكَ، وَعِنْدَ كُلِّ طَرْفَةِ عَيْنٍ وَتَنَفُّسِ نَفَسٍ» ”اے اللہ! تیرے ہی لیے حمد ہے، ایسی حمد جو تیری ہمیشگی کے ساتھ ہمیشہ رہنے والی ہو، اور تیرے ہی لیے ایسی دائمی حمد ہے جس کی تیری مشیئت کے سوا کوئی انتہا نہ ہو، اور ہر پلک جھپکنے اور ہر سانس لینے کے وقت (تیرے ہی لیے حمد ہے)۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے روایت کی جاتی ہے، اس میں منجاب منفرد ہیں۔“