المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5447
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَدِينِيُّ قَالَ : نَا عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الزُّبَيْرِ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ مِيثَمٍ ، عَنْ بُرَيْدَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ : الْأَسْوَدُ ذُو الثُّدَيَّةِ مَلْعُونٌ عَلَى لِسَانِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ بُرَيْدَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ .
ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اسود ذو الثدیہ محمد ﷺ کی زبان پر ملعون ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ کی سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت کے طور پر صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں عباد بن یعقوب منفرد ہیں۔“