المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5446
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَدِينِيُّ قَالَ : ثَنَا عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الزُّبَيْرِ الْأَسَدِيُّ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ مِيثَمٍ ، عَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ : قَالَ أَبُو بَكْرٍ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : اقْتُلُوا الْفَرْدَ مَنْ كَانَ مِنَ النَّاسِ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي بَكْرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ .
ترجمہ
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”اکیلے (جماعت سے الگ ہو جانے والے) شخص کو قتل کر دو، خواہ وہ لوگوں میں سے کوئی بھی ہو۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے اسی سند کے سوا مروی نہیں، اس میں عباد بن یعقوب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“