❮
❯
حدیث نمبر: 5387
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ قَالَ : حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ عُمَرَ بْنِ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ قَالَ : حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ أَبِيهِ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ، يَقُولُ : لَقَدْ رَأَيْتُنَا بِفَجِّ الرَّوْحَاءِ ، فِي غَزْوَةٍ غَزَاهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَبَصُرَ بِي عُمَرُ ، وَدَعَا لِي بِدَعَوَاتٍ ، مَا يَسُرُّنِي بِهَا الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ مَيْمُونٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ .
ترجمہ

میمون بن مہران رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو یہ فرماتے سنا: ”ہمیں وہ وقت یاد ہے جب ہم فجِ روحاء میں تھے، یہ اس غزوے کا موقع تھا جس میں رسول اللہ ﷺ تشریف لے گئے تھے، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے مجھے دیکھ لیا اور میرے لیے چند دعائیں کیں، ان دعاؤں کے بدلے میں مجھے ساری دنیا اور جو کچھ اس میں ہے، اس سے بھی خوشی نہیں ہوتی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث میمون سے اسی سند کے ساتھ ہی مروی ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 5387
درجۂ حدیث محدثین: فيه موسى بن عمر بن عمرو بن ميمون بن مهران لم يُعرف، وبقية رجاله ثقات
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه موسى بن عمر بن عمرو بن ميمون بن مهران ولم أعرفه وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 346»»