❮
❯
حدیث نمبر: 5388
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ الْعَدَوِيُّ قَالَ : نَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْجُعْفِيُّ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ قَالَ : حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ خَرَجَ فِي هَذَا الْوَجْهِ لِحَجٍّ أَوْ لِعُمْرَةٍ ، فَمَاتَ لَمْ يُعْرَضْ وَلَمْ يُحَاسَبْ ، وَقِيلَ لَهُ : ادْخُلِ الْجَنَّةَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ : حُسَيْنٌ الْجُعْفِيُّ .
ترجمہ

ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص اس سفر میں حج یا عمرہ کے لیے نکلے، پھر اسی حالت میں فوت ہو جائے تو نہ اسے پیش کیا جائے گا اور نہ اس کا حساب لیا جائے گا، بلکہ اس سے کہا جائے گا: جنت میں داخل ہو جاؤ۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہری سے جعفر بن برقان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں حسین جعفی منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 5388
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى «سننه» برقم: 2779، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4608، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1169»