المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5386
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ وَرْدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ : نَا أَبِي ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ الْفَضْلِ ، عَنْ عُثْمَانَ الْبَتِّيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَدْعُوَ لِقَوْمٍ أَوْ عَلَى قَوْمٍ قَنَتَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُثْمَانَ الْبَتِّيِّ إِلَّا عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : وَرْدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب کسی قوم کے لیے دعا کرنا چاہتے یا کسی قوم کے خلاف بددعا کرنا چاہتے تو قنوت پڑھتے تھے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عثمان البتی سے عدی بن فضل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں ورد بن عبداللہ منفرد ہیں۔“