المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5377
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ قَالَ : نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبَانَ بْنِ صَالِحٍ قَالَ : نَا الْقَاسِمُ بْنُ الْحَكَمِ الْعُرَنِيُّ قَالَ : نَا جَرِيرُ بْنُ أَيُّوبَ الْبَجَلِيُّ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَنْ زِيَادٍ الثَّقَفِيِّ ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ : كَانَتِ امْرَأَةٌ بِالْمَدِينَةِ عَطَّارَةٌ ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي فَضْلِ نِكَاحِ الرَّجُلِ أَهْلَهُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَمَّادِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ إِلَّا جَرِيرُ بْنُ أَيُّوبَ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مدینہ میں ایک عطر فروش عورت تھی، پھر انہوں نے نبی کریم ﷺ سے آدمی کے اپنی بیوی سے ازدواجی تعلق قائم کرنے کی فضیلت کے بارے میں حدیث بیان کی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث حماد بن ابی سلیمان سے صرف جریر بن ایوب نے روایت کی ہے۔“