المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5358
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ قَالَ : نَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الضَّرِيرُ : ثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ : ثَنَا وَرْقَاءُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَ صَفِيَّةَ ، وَجَعَلَ عِتْقَهَا صَدَاقَهَا ، وَأَوْلَمَ لِلنَّاسِ بِحَيْسٍ عَلَى نِطَعٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ إِلَّا وَرْقَاءُ ، وَلَا عَنْ وَرْقَاءَ إِلَّا شَبَابَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ : زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا سے نکاح فرمایا، ان کی آزادی ہی کو ان کا مہر قرار دیا، اور لوگوں کو چمڑے کے دسترخوان پر حیس (کھجور، پنیر اور گھی سے بنا کھانا) کا ولیمہ کھلایا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو منصور بن معتمر سے صرف ورقاء نے روایت کیا ہے، اور ورقاء سے صرف شبابہ نے، اس میں زکریا بن یحییٰ منفرد ہیں۔“