المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 530
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ : نَا يَزِيدُ بْنُ مِهْرَانَ أَبُو خَالِدٍ الْخَبَّازُ قَالَ : نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ ، عَنْ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ :
قَالَ عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ : إِنَّ أُمَّكُمْ قَدْ جَاءَتْ إِلَى الْبَصْرَةِ ، وَإِنَّهَا زَوْجَةُ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي الدُّنْيَا ، وَزَوْجَتُهُ فِي الْآخِرَةِ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي حَصِينٍ إِلَّا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ .
ترجمہ
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”بے شک تمہاری ماں بصرہ تشریف لائی ہیں، اور یقیناً وہ دنیا میں بھی رسول اللہ ﷺ کی زوجہ ہیں اور آخرت میں بھی آپ ﷺ کی زوجہ ہوں گی۔“
اس حدیث کو ابو حصین رحمہ اللہ سے صرف ابو بکر بن عیاش رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔