المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 516
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ : نَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ قَالَ : نَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ بَشِيرٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، عَنْ أَبِي الْأَشْعَثِ الصَّنْعَانِيِّ .
أَنَّهُ سَمِعَ عُبَادَةَ يُحَدِّثُ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ، أَنَّهُ قَالَ : الْقَمْحُ بِالشَّعِيرِ ، اثْنَيْنِ بِوَاحِدٍ يَدًا بِيَدٍ ، وَلَا يَصْلُحُ نَسِيئَةً .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ .
ترجمہ
سیدنا عبادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”گندم کا جو کے ساتھ (تبادلہ) دو حصوں کے بدلے ایک حصہ، دست بدست (جائز) ہے اور ادھار کی صورت میں یہ درست نہیں ہے۔“
اس حدیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے صرف سعید بن بشیر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔