❮
❯
حدیث نمبر: 513
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ : نَا عِيسَى بْنُ الْمُسَاوِرِ قَالَ : نَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : إِنَّ الْمَرْأَةَ إِذَا خَرَجَتْ مِنْ بَيْتِهَا ، وَزَوْجُهَا كَارِهٌ لِذَلِكَ ، لَعَنَهَا كُلُّ مَلَكٍ فِي السَّمَاءِ ، وَكُلُّ شَيْءٍ تَمُرُّ عَلَيْهِ ، غَيْرَ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ ، حَتَّى تَرْجِعَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ زَيْدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ .
ترجمہ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”بے شک عورت جب اپنے گھر سے نکلتی ہے، جبکہ اس کا شوہر اس (بات) کو ناپسند کر رہا ہو، تو آسمان کا ہر فرشتہ اور وہ ہر چیز جس پر سے وہ گزرتی ہے، سوائے جن و انس کے، اس پر لعنت کرتے ہیں یہاں تک کہ وہ واپس لوٹ آئے۔“
اس حدیث کو عمرو بن دینار رحمہ اللہ سے صرف محمد بن زید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اسے بیان کرنے میں سوید بن عبدالعزیز رحمہ اللہ منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 513
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدًّا، فيه سويد بن عبد العزيز متروك
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه سويد بن عبد العزيز وهو متروك وقد وثقه دحيم وغيره وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 313»»
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7951، 14830، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2063، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 813، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1664 / 1، 1664 / 2، 1664 / 3، 1664 / 4، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 9802، 17409»