المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 512
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ : نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَرْعَرَةَ قَالَ : نَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ قَالَ : نَا الْبَخْتَرِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : فِي شَهْرِ رَمَضَانَ الصَّوْتُ ، وَفِي ذِي الْقَعْدَةِ تُمَيَّزُ الْقَبَائِلُ ، وَفِي ذِي الْحِجَّةِ يُسْلَبُ الْحَاجُّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ إِلَّا الْبَخْتَرِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ : نُوحُ بْنُ قَيْسٍ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”رمضان کے مہینے میں ایک (ہولناک) آواز بلند ہو گی، ذوالقعدہ میں قبائل ایک دوسرے سے ممتاز (اور جدا) ہو جائیں گے اور ذوالحجہ میں حاجیوں کو لوٹ لیا جائے گا۔“
اس حدیث کو شہر بن حوشب رحمہ اللہ سے صرف بختری رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور اس کی روایت کرنے میں نوح بن قیس رحمہ اللہ منفرد ہیں۔