❮
❯
حدیث نمبر: 5030
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ قَالَ : نَا وَضَّاحُ بْنُ يَحْيَى النَّهْشَلِيُّ قَالَ : نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ بَشِيرٍ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُ بِلَالًا أَنْ يُرَتِّلَ فِي الْأَذَانِ ، وَيَحْدِرَ فِي الْإِقَامَةِ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُمَرَ بْنِ بَشِيرٍ إِلَّا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I " .
كذا في طبعة دار الحرمين ، وفي تاريخ أصبهان ( مسعد بن علقمة ) وفي الدارقطني ( سويد بن غفلة ) فالله أعلم
ترجمہ

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو حکم دیتے تھے کہ اذان ٹھہر ٹھہر کر کہیں اور اقامت جلدی جلدی کہیں۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمر بن بشیر سے ابو معاویہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور یہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے اسی سند کے ساتھ ہی مروی ہے۔“
دار الحرمین کے نسخے میں اسی طرح ہے، جبکہ تاریخ اصبہان میں (مسعد بن علقمہ) اور دارقطنی میں (سوید بن غفلہ) ہے، واللہ اعلم۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 5030
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى «سننه» برقم: 915»