المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5031
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ قَالَ : نَا شِهَابُ بْنُ عَبَّادٍ الْعَبْدِيُّ قَالَ : نَا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَطَّارُ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، I " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ بَيْعِ الْحَيَوَانِ بِالْحَيَوَانِ - أَيْ نَسَاءً - .
I " لَمْ يَصِلْ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَعْمَرٍ إِلَّا دَاوُدُ الْعَطَّارُ ، وَسُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، تَفَرَّدَ بِحَدِيثِ دَاوُدَ : شِهَابٌ ، وَتَفَرَّدَ بِحَدِيثِ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ : عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، عَنْ أَبِي أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيِّ I " .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے جانور کے بدلے جانور کی بیع سے منع فرمایا، یعنی جب ادھار ہو۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو معمر سے داود عطار اور سفیان ثوری کے سوا کسی نے متصل بیان نہیں کیا؛ داود کی روایت میں شہاب منفرد ہیں، اور سفیان ثوری کی روایت میں عثمان بن ابی شیبہ منفرد ہیں، جو ابو احمد زبیری سے روایت کرتے ہیں۔“