المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 5
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ قَالَ : نَا أَبُو الْمُغِيرَةِ قَالَ : نَا عُفَيْرُ بْنُ مَعْدَانَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ I " اسْتَخْلَفَ ابْنَ أُمِّ مَكْتُومٍ عَلَى الْمَدِينَةِ مَرَّتَيْنِ - وَكَانَ أَعْمَى - يُصَلِّي بِالنَّاسِ
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا عُفَيْرٌ . تَفَرَّدَ بِهِ : أَبُو الْمُغِيرَةِ .
ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ”سیدنا ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ کو مدینہ پر دو مرتبہ اپنا قائم مقام مقرر فرمایا—اور وہ نابینا تھے—وہ لوگوں کو نماز پڑھایا کرتے تھے۔“
اس حدیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے صرف عفیر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور ابو المغیرہ رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔