المعجم الأوسط
باب القاف— حرفِ قاف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ الْقَاسِمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام قاسم ہے۔
حدیث نمبر: 4993
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ عَبَّادٍ الْخَطَّابِيُّ قَالَ : نَا إِسْحَاقُ بْنُ بُهْلُولٍ الْأَنْبَارِيُّ قَالَ : نَا يَحْيَى بْنُ الْمُتَوَكِّلِ قَالَ : نَا عَنْبَسَةُ بْنُ مِهْرَانَ الْحَدَّادُ قَالَ : نَا الزُّهْرِيُّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَفْضَلُ الْغُزَاةِ فِي سَبِيلِ اللهِ خَادِمُهُمْ ، ثُمَّ الَّذِي يَأْتِيهِمْ بِالْأَخْبَارِ ، وَأَخَصُّهُمْ مَنْزِلَةً عِنْدَ اللهِ الصَّائِمُ ، وَمَنِ اسْتَقَى لِأَصْحَابِهِ قِرْبَةً فِي سَبِيلِ اللهِ سَبَقَهُمْ إِلَى الْجَنَّةِ سَبْعِينَ دَرَجَةً أَوْ سَبْعِينَ عَامًا .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والوں میں سب سے افضل ان کا خدمت گار ہے، پھر وہ جو ان کے پاس خبریں لاتا ہے، اور اللہ کے نزدیک مرتبے کے اعتبار سے ان میں سب سے خاص روزہ دار ہے، اور جو شخص اللہ کی راہ میں اپنے ساتھیوں کے لیے ایک مشکیزہ پانی بھر کر لائے وہ جنت میں ان سے ستر درجے یا ستر سال پہلے پہنچ جائے گا۔“