المعجم الأوسط
باب القاف— حرفِ قاف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ الْقَاسِمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام قاسم ہے۔
حدیث نمبر: 4994
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ عَبَّادٍ قَالَ : نَا إِسْحَاقُ بْنُ بُهْلُولٍ قَالَ : نَا يَحْيَى بْنُ الْمُتَوَكِّلِ ، عَنْ عَنْبَسَةَ الْحَدَّادِ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ اللهَ يُدْخِلُ الْجَنَّةَ بِالسَّهْمِ الْوَاحِدِ ثَلَاثَةً : صَانِعَهُ مُحْتَسِبًا بِصَنْعَتِهِ ، وَالْمُقَوِّيَ بِهِ ، وَالرَّامِيَ بِهِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا عَنْبَسَةُ الْحَدَّادُ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا : يَحْيَى بْنُ الْمُتَوَكِّلِ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ ایک تیر کے سبب تین آدمیوں کو جنت میں داخل فرماتا ہے: اسے ثواب کی نیت سے بنانے والے کو، اس کے ذریعے سے (مجاہد کو) قوت پہنچانے والے کو، اور اسے چلانے والے کو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو زہری رحمہ اللہ سے عنبسہ حداد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، ان دونوں میں یحییٰ بن متوکل منفرد ہیں۔“