❮
❯
حدیث نمبر: 4978
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْجَرْجَرَائِيُّ قَالَ : نَا عَطَاءُ بْنُ جَبَلَةَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ : قَدِمْتُ مِنْ سَفَرٍ ، فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : إِذَا أَتَيْتَ أَهْلَكَ فَاعْمَلْ عَمَلًا كَيِّسًا ، فَأَتَيْتُ أَهْلِي ، فَقُلْتُ : إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : I " إِذَا أَتَيْتَ أَهْلَكَ فَاعْمَلْ عَمَلًا كَيِّسًا I " . فَقَالَتْ لِي : دُونَكَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا عَطَاءُ بْنُ جَبَلَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ I " .
ترجمہ

سیدنا جابر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”میں سفر سے واپس آیا اور نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم اپنے گھر والوں کے پاس جاؤ تو سمجھداری کا کام کرنا۔“ پھر میں اپنی اہلیہ کے پاس آیا اور اس سے کہا: ”رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: ”جب تم اپنے گھر والوں کے پاس جاؤ تو سمجھداری کا کام کرنا۔“ تو وہ مجھ سے بولیں: ”لو، یہ حاضر ہے۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن جریج سے عطاء بن جبلہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اسے بیان کرنے میں محمد بن صباح منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب القاف / حدیث: 4978