❮
❯
حدیث نمبر: 4977
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا قَالَ : نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ الصَّيْرَفِيُّ قَالَ : نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَدِيمُوا الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ ، فَإِنَّهُمَا يَنْفِيَانِ الْفَقْرَ وَالذُّنُوبَ كَمَا يَنْفِي الْكِيرُ خَبَثَ الْحَدِيدِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ عَقِيلٍ إِلَّا يَزِيدُ ، وَلَا عَنْ يَزِيدَ إِلَّا أَبُو بَكْرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ I " .
ترجمہ

سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”حج اور عمرہ کو پے در پے اور ہمیشہ کرتے رہو، کیونکہ یہ دونوں فقر و محتاجی اور گناہوں کو اس طرح دور کر دیتے ہیں جیسے بھٹی لوہے کے میل کچیل کو دور کر دیتی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن عقیل سے یزید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور نہ یزید سے ابوبکر کے سوا کسی نے، اور اسے بیان کرنے میں ابراہیم بن یوسف منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب القاف / حدیث: 4977
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن
تخریج حدیث «قال الهيثمي: وفيه عبد الله بن محمد بن عقيل وفيه كلام ومع ذلك فحديثه حسن «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 278»»