المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَمْرٌو باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عمرو ہے۔
حدیث نمبر: 4906
[ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ حَازِمٍ أَبُو الْجَهْمِ الدِّمَشْقِيُّ ] قَالَ : نَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ : نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَا يَمْنَعَنَّ أَحَدَكُمْ هَيْبَةُ النَّاسِ أَنْ يَقُولَ فِي الْحَقِّ إِذَا رَآهُ أَوْ سَمِعَهُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ إِلَّا عِيسَى بْنُ يُونُسَ I " .
ترجمہ
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”لوگوں کی ہیبت تم میں سے کسی کو اس بات سے ہرگز نہ روکے کہ وہ حق کے بارے میں (کچھ) کہے جب وہ اسے دیکھ لے یا سن لے۔“
اس حدیث کو سلیمان تیمی رحمہ اللہ سے صرف عیسیٰ بن یونس رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔