❮
❯
حدیث نمبر: 4740
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ قَالَ : نَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ قَالَ : نَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِذَا أَخَذْتُ كَرِيمَتَيْ عَبْدٍ ، فَصَبَرَ ، وَاحْتَسَبَ ، كَانَ جَزَاؤُهُ الْجَنَّةَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو إِلَّا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ I " .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب میں اپنے کسی بندے کی دو محبوب ترین چیزیں (یعنی اس کی آنکھیں) لے لیتا ہوں، پھر وہ صبر کرتا ہے اور ثواب کی نیت رکھتا ہے، تو اس کا بدلہ جنت ہی ہو گا۔“
اس حدیث کو محمد بن عمرو رحمہ اللہ سے علی بن مسہر رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور سہل بن عثمان رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب العين / حدیث: 4740
تخریج حدیث «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2932، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11382، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2401، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2837، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7712، والبزار فى «مسنده» برقم: 9184، 9185، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 177، 8130»