المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 463
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خُلَيْدٍ قَالَ : نَا مُوسَى بْنُ عِيسَى الطَّبَّاعُ قَالَ : نَا يُوسُفُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ أَبِيهِ .
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : مُدَارَاةُ النَّاسِ صَدَقَةٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مُحَمَّدٍ إِلَّا مُوسَى بْنُ عِيسَى .
كذا في طبعة دار الحرمين ، ولعل الصواب : ( محمد بن عيسى الطباع ) كما في مجمع البحرينترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”لوگوں کے ساتھ خوش اخلاقی اور نرمی سے پیش آنا صدقہ ہے۔“
یوسف بن محمد رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف موسیٰ بن عیسیٰ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔
دار الحرمین کے نسخے میں اسی طرح ہے، اور غالب امکان یہی ہے کہ صحیح نام «محمد بن عیسیٰ الطباع» ہے جیسا کہ مجمع البحرین میں مذکور ہے۔