المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 462
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خُلَيْدٍ قَالَ : نَا عُبَيْدُ بْنُ جَنَّادٍ قَالَ : نَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ .
عَنْ جَابِرٍ قَالَ : وُقِّتَ لِلنُّفَسَاءِ أَرْبَعِينَ يَوْمًا I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَشْعَثَ إِلَّا أَبُو خَالِدٍ .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نفاس والی عورت کے لیے چالیس دن کی مدت مقرر کی گئی ہے۔“
اس حدیث کو اشعث رحمہ اللہ سے صرف ابو خالد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔