المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدُ اللهِ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبید اللہ ہے۔
حدیث نمبر: 4628
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ قَالَ : نَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ قَالَ : نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ : مَرَّ نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى قُبُورِ نِسَاءٍ مِنْ بَنِي النَّجَّارِ هَلَكُوا فِي الْجَاهِلِيَّةِ ، فَسَمِعَهُمْ يُعَذَّبُونَ فِي الْقُبُورِ فِي النَّمِيمَةِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ I " .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”اللہ کے نبی ﷺ بنو نجار کی چند ایسی عورتوں کی قبروں کے پاس سے گزرے جو زمانہ جاہلیت میں فوت ہوئی تھیں، تو آپ ﷺ نے سنا کہ انہیں قبروں میں چغل خوری کی وجہ سے عذاب دیا جا رہا ہے۔“
اس حدیث کو اسامہ بن زید سے صرف ابن لہیعہ رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔