المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدُ اللهِ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبید اللہ ہے۔
حدیث نمبر: 4624
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعُمَرِيُّ قَالَ : نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ قَالَ : حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُقْبَةَ ، [ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ] ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ : حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ ، أَنَّ رِجَالًا مِنَ الْأَنْصَارِ اسْتَأْذَنُوا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالُوا : ائْذَنْ لَنَا يَا رَسُولَ اللهِ ، فَلْنَتْرُكْ لِابْنِ أُخْتِنَا عَبَّاسٍ فِدَاءَهُ ، فَقَالَ : I " لَا ، وَاللهِ لَا تُؤَدُّونَ لَهُ دِرْهَمًا .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ I " .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انصار کے کچھ لوگوں نے رسول اللہ ﷺ سے اجازت چاہی اور عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! ہمیں اجازت عطا فرمائیں کہ ہم اپنے بھانجے عباس کا فدیہ (معاف کر کے) چھوڑ دیں؟“ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہیں، اللہ کی قسم! تم ان کے فدیے میں سے ایک درہم بھی نہیں چھوڑو گے۔“
امام زہری رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف موسیٰ بن عقبہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔