المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عُبَيْدُ اللهِ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبید اللہ ہے۔
حدیث نمبر: 4623
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعُمَرِيُّ قَالَ : نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ قَالَ : حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ النَّوْفَلِيُّ ، عَنْ أَبِي مُوسَى الْحَنَّاطِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِلْحَجْمَةِ الَّتِي فِي وَسَطِ الرَّأْسِ : إِنَّهَا [ دَوَاءٌ ] مِنَ الْجُنُونِ ، وَالْجُذَامِ وَالْبَرَصِ وَالنُّعَاسِ وَالْأَضْرَاسِ ، وَكَانَ يُسَمِّيهَا مُنْقِذَةً .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ أَبِي أُوَيْسٍ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سر کے عین وسط میں پچھنے لگوانے (حجامہ) کے متعلق فرمایا: ”بلاشبہ یہ جنون، جذام، برص، غنودگی اور داڑھ کے درد کی دوا ہے“ اور آپ ﷺ اس عمل کا نام «منقذہ» (نجات دلانے والی) رکھا کرتے تھے۔
یہ حدیث سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، جسے بیان کرنے میں ابن ابی اویس منفرد ہیں۔