❮
❯
حدیث نمبر: 4585
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ : نَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ : نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ قَالَ : نَا عُتْبَةُ بْنُ حُمَيْدٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ : سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، فَقُلْتُ : يَا أَبَا حَمْزَةَ ، الرَّجُلُ مِنَّا يُقْرِضُ الْمَالَ ، فَيُهْدَى لَهُ ؟ فَقَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِذَا أَقْرَضَ أَحَدُكُمْ فَأُهْدِيَ لَهُ أَوْ حُمِلَ عَلَى دَابَّةٍ ، فَلَا يَقْبَلْهُ وَلَا يَرْكَبْهَا إِلَّا أَنْ يَكُونَ جَرَى بَيْنَهُ وَبَيْنَهُ قَبْلَ ذَلِكَ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عُتْبَةُ بْنُ حُمَيْدٍ I " .
ترجمہ

یحییٰ بن ابی اسحاق رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے عرض کیا: ”اے ابو حمزہ! ہم میں سے کوئی شخص کسی کو مال قرض دیتا ہے، پھر اسے (قرض لینے والے کی طرف سے) ہدیہ پیش کیا جاتا ہے (تو کیا وہ اسے قبول کر لے)؟“ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص قرض دے، پھر اسے ہدیہ پیش کیا جائے یا کسی سواری پر بٹھایا جائے، تو وہ اسے قبول نہ کرے اور نہ ہی اس پر سواری کرے، سوائے اس کے کہ ان کے درمیان (قرض کے اس معاملے سے) پہلے بھی ایسا (ہدیہ و سواری کا تبادلہ) جاری رہا ہو۔“
یہ حدیث رسول اللہ ﷺ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اس کی روایت میں عتبہ بن حمید رحمہ اللہ منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب العين / حدیث: 4585
تخریج حدیث «أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 2432، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 11045، 11046، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» (11/116) [دون رقم في الترقيم المختار]»