المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدَانُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبدان ہے۔
حدیث نمبر: 4559
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ : نَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِهَابٍ قَالَ : نَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ ... عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ : حَدَّثَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ الصَّادِقُ الْمَصْدُوقُ : إِنَّ خَلْقَ أَحَدِكُمْ يُجْمَعُ فِي بَطْنِ أُمِّهِ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً [ ............ ] .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم سے رسول اللہ ﷺ نے بیان فرمایا، اور آپ ﷺ سچے ہیں اور آپ ﷺ کی (وحی کے ذریعے) تصدیق کی گئی ہے: ”بے شک تم میں سے ہر ایک کی تخلیق کے اجزاء اس کی ماں کے پیٹ میں چالیس راتوں تک جمع کیے جاتے ہیں [...........]۔“ “