المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدَانُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبدان ہے۔
حدیث نمبر: 4549
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ : نَا الْحَسَنُ بْنُ يَحْيَى الْأَزْدِيُّ قَالَ : نَا عَاصِمُ بْنُ مِهْجَعٍ قَالَ : نَا مَسْلَمَةُ بْنُ سَالِمٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَوَالِينَا مِنَّا .
لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ إِلَّا مَسْلَمَةُ بْنُ سَالِمٍ I " .
كذا في طبعة دار الحرمين ، والصواب : ( الحسن بن يحيى الرزي).ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ہمارے آزاد کردہ غلام ہم ہی میں سے ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عبید اللہ بن عمر رحمہ اللہ سے یہ احادیث صرف مسلمہ بن سالم رحمہ اللہ نے ہی روایت کی ہیں۔“
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے میں اسی طرح (الازدی) درج ہے، جبکہ درست نام (الحسن بن یحییٰ الرزی) ہے۔