المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 447
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خُلَيْدٍ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى الطَّبَّاعُ قَالَ : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَبِيبِ بْنِ نَدَبَةَ قَالَ : نَا الْمُثَنَّى بْنُ الصَّبَّاحِ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ .
عَنْ جَابِرٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي بَعْضِ غَزَوَاتِهِ : اسْتَكْثِرُوا هَذِهِ النِّعَالَ ، فَإِنَّ أَحَدَكُمْ لَا يَزَالُ رَاكِبًا مَا كَانَتَا فِي رِجْلَيْهِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْمُثَنَّى إِلَّا الْحَسَنُ بْنُ حَبِيبٍ .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے بعض غزوات میں فرمایا: ”تم ان جوتوں کا کثرت سے استعمال کیا کرو؛ کیونکہ جب تک تم میں سے کوئی شخص جوتے پہنے رہتا ہے، وہ گویا سوار ہی رہتا ہے۔“
اس حدیث کو مثنیٰ رحمہ اللہ سے صرف حسن بن حبیب رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔