❮
❯
حدیث نمبر: 443
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خُلَيْدٍ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى الطَّبَّاعُ قَالَ : نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ حُمَيْدٍ الْكِنْدِيِّ ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ ، عَنْ أَبِي رَيْحَانَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : مَنِ انْتَسَبَ إِلَى تِسْعَةِ آبَاءٍ كُفَّارٍ يُرِيدُ بِهِمْ عِزًّا ، فَهُوَ عَاشِرُهُمْ فِي النَّارِ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي رَيْحَانَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ .
ترجمہ

سیدنا ابوریحانہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس شخص نے اپنے نو کافر آباء و اجداد کی طرف اپنی نسبت کی اور وہ ان کے ذریعے عزت کا طالب ہو، تو وہ جہنم میں ان کا دسواں ہو گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا ابوریحانہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور ابوبکر بن عیاش رحمہ اللہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 443
تخریج حدیث «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 17485، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1439»