المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 441
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خُلَيْدٍ الْحَلَبِيُّ قَالَ : نَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ مُطَرِّفٍ أَبُو سُفْيَانَ السَّرُوجِيُّ قَالَ : نَا أَيُّوبُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ قَالَ : نَا أَبُو مَرْوَانَ الْوَاسِطِيُّ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، عَنِ الْحَسَنِ .
عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ قَالَ : نَهَى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ إِجَابَةِ طَعَامِ الْفَاسِقِينَ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ . تَفَرَّدَ بِهِ : عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ مُطَرِّفٍ .
ترجمہ
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے فاسقوں کے کھانے کی دعوت قبول کرنے سے منع فرمایا ہے۔“
یہ حدیث سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور عبد الرحیم بن مطرف رحمہ اللہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔