المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
حدیث نمبر: 4403
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْأَشْعَثِ قَالَ : نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدَةَ قَالَ : نَا أَبِي قَالَ : نَا الْجَرَّاحُ بْنُ مَلِيحٍ قَالَ : حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ ذِي حِمَايَةَ ، عَنْ شُعْبَةَ الْأَزْدِيِّ ، عَنْ قَتَادَةَ بْنِ دِعَامَةَ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَزْدِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو ، رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : صَلُّوا صَلَاةَ الْأَوَّلِ قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ وَقْتُ الْعَصْرِ ، وَالْعَصْرَ قَبْلَ أَنْ تَصْفَرَّ الشَّمْسُ ، وَالْمَغْرِبَ قَبْلَ أَنْ يَسْقُطَ الشَّفَقُ ، وَالْعِشَاءَ الْآخِرَةَ فِي نِصْفِ اللَّيْلِ ، وَالصُّبْحَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ .
ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما نبی کریم ﷺ سے مرفوعاً روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”پہلی نماز (ظہر) عصر کا وقت داخل ہونے سے پہلے پڑھو، اور عصر کی نماز سورج زرد ہونے سے پہلے ادا کرو، اور مغرب کی نماز شفق غائب ہونے سے پہلے پڑھو، اور عشاء کی نماز آدھی رات کے وقت میں پڑھو، اور صبح کی نماز سورج طلوع ہونے سے پہلے ادا کرو۔“