المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 415
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خُلَيْدٍ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى الطَّبَّاعُ قَالَ : نَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ .
عَنْ أَبِيهِ قَالَ : رَأَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - I " رَكَعَ ، فَوَضَعَ يَدَيْهِ عَلَى رُكْبَتَيْهِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ إِلَّا أَبُو عَوَانَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى .
ترجمہ
سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے نبی اکرم ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ نے رکوع کیا، تو آپ ﷺ نے اپنے دونوں ہاتھ اپنے دونوں گھٹنوں پر رکھے۔“
عاصم بن کلیب رحمہ اللہ سے، انہوں نے عبدالجبار بن وائل رحمہ اللہ سے، اس حدیث کو صرف ابو عوانہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اسے بیان کرنے میں محمد بن عیسیٰ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔