المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 4121
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ : نَا إِسْحَاقُ قَالَ : نَا أَبُو قَتَادَةَ الْحَرَّانِيُّ قَالَ : نَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ غَيْلَانَ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : مَنْ مَاتَ وَعَلَيْهِ صَوْمٌ صَامَ عَنْهُ وَلِيُّهُ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَالِمٍ إِلَّا حَيْوَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو قَتَادَةَ .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص فوت ہو جائے اور اس کے ذمے روزے ہوں تو اس کی طرف سے اس کا ولی روزے رکھے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سالم سے حیوہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ابو قتادہ منفرد ہیں۔“