❮
❯
حدیث نمبر: 4100
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ : نَا إِسْحَاقُ بْنُ زُرَيْقٍ الرَّاسِبِيُّ قَالَ : نَا أَبُو جَابِرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ قَالَ : حَدَّثَنِي سَهْلُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ بُرَيْدَةَ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : أَكَثِيرٌ الْحَجَرُ وَالشَّجَرُ ؟ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ، قُلْنَا : نَعَمْ ، قَالَ : I " وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ ، لَشَفَاعَتِي أَكْثَرُ مِنَ الْحَجَرِ وَالشَّجَرِ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَبُو جَابِرٍ .
كذا في طبعة دار الحرمين ، ولعل الصواب : ( الرأسي ) أو الرسعني وهو نسبة إلى رأس العين وينظر كتب الأنساب ، والله أعلم
ترجمہ

سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”کیا پتھر اور درخت بہت زیادہ ہیں؟“ آپ ﷺ نے یہ تین مرتبہ فرمایا، ہم نے عرض کیا: جی ہاں، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! میری شفاعت پتھروں اور درختوں سے بھی زیادہ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابن بریدہ سے اسی سند کے ساتھ ہی مروی ہے، اس میں ابو جابر منفرد ہیں۔“
دار الحرمین کے نسخے میں اسی طرح (الراسبی) ہے، اور غالباً صحیح (الرأسی) یا (الرسعنی) ہے جو رأس العین کی طرف نسبت ہے، کتبِ انساب دیکھی جائیں، واللہ اعلم۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب العين / حدیث: 4100
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف لضعف سهل بن عبد الله بن بريدة
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه سهل بن عبد الله بن بريدة وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 379»»
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 23409»