المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 3899
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ : نَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَاصِمٍ الرَّازِيُّ قَالَ : نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ ذَكْوَانَ ، مَوْلَى عَائِشَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ I " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ ، وَيَنْهَى عَنْهُمَا .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ذَكْوَانَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ ، وَلَا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو إِلَّا ابْنُ إِسْحَاقَ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَبُو زُهَيْرٍ .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ عصر کے بعد دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے اور (دوسروں کو) ان سے منع بھی فرماتے تھے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ذکوان سے محمد بن عمرو بن عطاء کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور محمد بن عمرو سے ابن اسحاق کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ابو زہیر منفرد ہیں۔“